8 ستمبر، 2026، 11:45 PM

آبنائے ہرمز سے کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی نہیں گزر سکتی، سپاہ پاسداران

آبنائے ہرمز سے کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی نہیں گزر سکتی، سپاہ پاسداران

سپاہِ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کی تہوں کو عبور کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس آبدوز پر قبضہ کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کی تہوں کو عبور کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی فوج کی ۲۰۲۵ کی جدید ترین بغیر پائلٹ آبدوز کو صبح سویرے پکڑ لیا گیا؛ اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کے نظام کی تہوں کو عبور نہیں کر سکتی۔

News ID 1941233

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha